بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوز

  • اپ ڈیٹ
  • 11.1.0
Safe Apps LLC

مفت بریکنگ نیوز ایپلیکیشن جو آپ کو آپ کے اطراف اور دنیا بھر سے با جبر رکھے

The بریکنگ نیوز apk فائل بغیر کسی ترمیم کے مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ ہم نے بریکنگ نیوز کو چیک کیا ہے۔ وائرس کے لیے apk فائل ہے اور اس کی صداقت کی ضمانت دے سکتی ہے۔ کیا APK فائلیں محفوظ اور قانونی ہیں؟۔

بریکنگ نیوز ایپ info


تازہ ترین بریکنگ نیوز، الرٹس، ہیڈ لائنز، اور آرٹیکلز پڑھیں

بریکنگ نیوز ایپلیکیشن سینکڑوں معتبر ذرائع سے خبریں لا کر اپ تک جلد اَز جلد پہنچاتا ہے۔ آپ خبروں کو اُن کے موضوع کی بنیاد پر بھی follow کر سکتے ہین۔ ہمارا AI سسٹم آپ کے لیے ہزاروں آرٹیکلز میں سے اپ کے مطلب کے موضوعات کے آرٹیکلز کو پہلے دکھاتا ہے تاکہ آپ کے لیے پڑھنا آسان اور سہل ہو۔ آپ وہ بنتے ہیں جو آپ پڑھتے ہیں، اس لیے ہم اپ کے لیے بہترین موضوعات ڈھونڈ کر نکالتے ہین۔
جب آپ ایپلیکیشن انسٹال کریں گے تو آپ اپنا ملک اور علاقہ سیلیکٹ کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو متعلقہ خبریں مل سکیں۔

فیچرز
اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل موضوعات موجود ہیں (ہم باقاعدگی کے ساتھ نئے موضوعات کا اضافہ کرتے رہتے ہیں)

مقامی خبریں : بریکنگ نیوز، مقامی خبریں، اور تجزیے پڑھیں۔

قومی خبریں : اپنے ملک کی اہم ترین خبریں جانیں۔

دنیا کی خبریںs : تازہ ترین بین الاقوامی اور ٹرینڈنگ نیوز حاصل کریں

موسم کی خبریں : تازہ ترین اور معتبر موسم کی خبریں، پیشن گوئی، طوفانوں کے الرٹس اور رپورٹس پڑھین۔

کاروباری خبریں : کاروبار اور فینانس کی دنیا سے اہم خبریں اور تجزیے حاصل کریں۔

ٹیکنالوجی کی خبریں : اہم ترین ٹیکنالوجی، ڈیولپمنٹ، اور ٹرینڈنگ خبریں اور ان پر تبصرے جانیں۔ اس میں ہارڈویئر، سافٹوئیر، اور نیٹورکنگ شامل ہیں۔

کھیلوں کی خبریں : فٹ بال اور ٹینس سمیت تمام اہم کھیلوں کی خبریں حاصل کریں۔

ہمارے پاس دوسرے غیر انگریز ممالک بھی ہیں۔ اگر آپ کے ملک کی زبان نہیں ہے تہ ہمیں بتائیں۔ ہم سے رابطہ کریں۔


چینل شوکیز

بریکنگ نکوز ہائ پروفائل میڈیا پبلشرز کو پلیٹ فارن فراہم کرتا ہے کو وہ آپ سے ہمارے فیچرڈ چینل شئیر کریں۔

سیاست: تفصیل سے پڑھیں اور غیر تحقیق شدہ حقائق پڑھنے سے بچین۔

کھانا اور پکوان: اعلیٰ معیار کے پکوان کی ریسیپیز

سائنس اور ٹیکنالوجی: انٹرپرنرشپ، سائنس، ہاکنگ، اور گیجٹس کے حوالے سے روز مرہ کی بنیاد پر نیوز حاصل کریں

صرف یہ نہیں۔ سب سے بہترین بات تو یک ہے کہ آپ اپنی نیوز فیڈکو اپنے پسند کے موضوعات کے حساب سے ڈھال سکتے ہیں اور اپنے پسند کے موضوعات کو فالو کر سکتے ہیں۔

اپ اپنی پسند کے موضوعات کو فالو کر کے نہ صرف اُن کی خبریں جان سکتے ہیں بلکہ روز مرہ آرٹیکلز۔پڑھ سکتے ہیں جہ کہ انتہائی معتبر اخبار اور ٹیلیویژن چینلز کے ذرائع سے لکھے گئے ہوں گے۔

اس ایپلیکیشن میں دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں پر ایکسپرٹس کے تبصرے اور تجزیے موجود ہیں۔

یہ ایپلیکیشن انتہائ آسان ہے۔ آپ۔اپنی مرضی کی سیٹنگز کر سکتے ہیں۔ اس کو استعمال کر کے دیکھیے اور آپ اس بات کی گواہی دیں گے کہ یہ بہترین ایپلیکیشنز مکں سے ایک ہے۔

ہم آخر میں ہماری ایپلیکیشن استعمال کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اس کو گوگل پلے سٹور پر ریٹنگ دینا۔مت بھولیے گا

شکریہ

MORE

APK فائلیں۔

آپ بریکنگ نیوز کا تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ایپ APK (Android پیکیج) فائل فارمیٹ میں۔

  • Breaking News apk
  • 突发新闻
  • Aktuelle Nachrichten
  • Noticias de última hora
  • Alertes info
  • Breaking News
  • ब्रेकिंग न्यूज़
  • Ultime notizie
  • 速報 : 近くのローカルニュースと最新ニュース
  • 긴급 속보 : 가까운 지역 뉴스 및 속보
  • Últimas Notícias
  • Срочные новости
  • Son Dakika Haberleri

Breaking News واک تھرو ویڈیو

ذیل میں استعمال کرنے کے طریقے کی مختصر ویڈیوز ہیں۔ Breaking News local app.

بریکنگ نیوز، سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس میں محفوظ اہم فیصلہ سنا دیا | Siddique Jaan

اس کا اشتراک ایپ

تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کریں۔

اگر آپ کو بریکنگ نیوز کو انسٹال کرنے میں دشواری ہو رہی ہے، تو براہ کرم ہمارے کو چیک کریںApk, XAPK اور OBB فائلوں کو انسٹال کرنے کے بارے میں گائیڈ

Breaking News پرانے ورژن

  • بریکنگ نیوز 11.1.0

    Aug 8, 2023 • APK
  • بریکنگ نیوز 11.00.20

    Jul 28, 2023 • APK
  • بریکنگ نیوز 11.00.12

    Jun 17, 2023 • APK

Breaking News وضاحتیں

Android 4.4
News
25.8mb
APK (اینڈرائیڈ پیکج کٹ)
11.1.0
Safe Apps LLC
30,947,859
اردو
4.50 سے 5 میں سے 43 ووٹ

AndroidFreeware APK اسٹور محفوظ اور محفوظ APK فائل فارمیٹ میں مقبول Android موبائل گیمز اور ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔
Mobile Network Ltd. © 2024

براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ سائٹ مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور ویب ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔ براہ کرم ہماری رازداری کی پالیسی چیک کریں۔

Android Google Inc کا ایک ٹریڈ مارک ہے۔ اس ٹریڈ مارک کا استعمال Google کی اجازتوں سے مشروط ہے